پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اپنے نئے دوست کے ساتھ تصویر شئیر کر دی۔
اداکارہ منال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے نئے دوست کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک جانور کے بڑے سے بُت کے پاس کھڑی ہیں۔
https://www.instagram.com/p/CF66vg9nv9j/?utm
، منال خان نے پوسٹ کردہ تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ وہ دنیا بھر سے دوست بنا رہی ہیں۔
واضح رہے اداکارہ منال خان کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منال خان اور اُن کے نئے دوست کے لیے خوب محبت کا اظہار کیا جا رہا ہے اور مداحوں کی جانب سے ان کی تصویر کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
