Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین نے سابق کپتان شعیب ملک کو مبارک باد پیش کر دی

Now Reading:

عروہ حسین نے سابق کپتان شعیب ملک کو مبارک باد پیش کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عروہ حسین نے سابق کپتان شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

اداکارہ عروہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر...

https://twitter.com/VJURWA/status/1315700531931815939

عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں ادااکرہ نے قومی کرکٹر کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔

Advertisement

عروہ حسین نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ٹی ٹوئنٹی میں 10 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر اور دنیا کے تیسرے کھلاڑی بننے پر مجھ سمیت پورے پاکستان کو آپ پر بہت فخر ہے۔

علاوہ ازیں20 اوورز کی کرکٹ میں شعیب ملک 10ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بیٹسمین بن چکے ہیں۔

یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے مختصر ترین دورانیے کی کرکٹ (ٹی ٹوئنٹی) میں 10ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کے ٹوئٹ پر لاتعداد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے قومی کرکٹر کو عالمی اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر