Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس نے بتایا دیا کہ حقیقت میں اُن کے مداح کون لوگ ہیں

Now Reading:

آمنہ الیاس نے بتایا دیا کہ حقیقت میں اُن کے مداح کون لوگ ہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے صارفین کو بتایا دیا کہ حقیقت میں اُن کے مداح کون لوگ ہیں۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

آمنہ حق سے متعلق آمنہ الیاس تنقید کا شکار

پاکستان کی ماڈل آمنہ الیاس سے متعلق کہی جانے والی بات پر...

سوات میں مکان پرپہاڑی تودہ گرنےسے6افرادجاں بحق

سوات کےنواحی علاقےمیں مکان پرپہاڑی تودہ گرنےسے6افرادملبےتلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات...

آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مغربی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُنہوں نے آنکھوں پر کالا چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصویر میں آمنہ الیاس ’وکٹری فنگر‘ سے جیت کا اشارہ دیتی نظر آرہی ہیں۔

 جبکہ اُن کے انداز سے ایسا لگ رہا ہے وہ اُن لوگوں کو جواب دے رہی ہیں جو گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ اگر آپ مجھے پسند نہیں کرتے اور اس کے باوجود بھی آپ میری تمام پوسٹس یعنی وہ سب کچھ دیکھتے ہیں جو میں کرتی ہوں تو یقین کریں آپ میرے مداح ہیں۔

آمنہ الیاس نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ ویک اینڈ کا بھی اضافہ کیا۔

یاد رہے کہ رنگ و جسامت کا مذاق اُڑانے والوں کے خلاف آواز اُٹھانے والی آمنہ الیاس کو گزشتہ کئی روز سے سابقہ ماڈل آمنہ حق سے متعلق کہی جانے والی بات پر تنقید کا سامنا تھا۔

تاہم اداکارہ آمنہ نے حال ہی میں خود پر تنقید کرنے والوں کو سوشل میڈیا پر کرارا جواب دیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر