Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی این جی استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر

Now Reading:

سی این جی استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر
سی این جی

سی این جی استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی،کراچی سمیت سندھ بھر 15 اکتوبر سے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کےلیے بند کر دیے جائِیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر 15 اکتوبر سے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کےلیے بند کر دیے جائِیں گے جبکہ سندھ بھر میں صرف آر ایل این جی پر چلنے والے گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایس جی سی کی جانب ہدایت دی گئی تھی کہ سی این جی اسٹیشنز آر ایل این جی پر شفٹ کر دیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز یا تو بند ہو جائیں گے یا آر ایل این جی پر منتقل ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز یا تو بند ہو جائیں گے یا آر ایل این جی پر منتقل ہوں گے۔

Advertisement

دوسری جانب سی این جی ایسوسی ایشن کے ترجمان سمیر نجم الحسن نے اپنا موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز بند نہیں ہورہے بلکہ سی این جی کو آر ایل این جی پر منتقل کررہے ہیں۔

سمیر نجم الحسن نے مزید کہا کہ سندھ بھر میں 594 سی ایم جی اسٹیشنز کراچی میں تقریبا 300 سی این جی اسٹیشنز ہیں جبکہ آر ایل این جی گیس ہمیں سستی پڑیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر