
حکومت مخالف جماعتوں کے زیر اہتمام حکومت مخالف تحریک (پی ڈی ایم) جلسے میں میں کورونا ایس او پیس کی دھجیا اڑادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم کے بعد باغ جناح کراچی میں حکومت مخالف تحریک نے جلسہ گاہ میں کورونا ایس او پیس کی دھجیا اڑادی ، جلسے کہ شرکا نے سماجی فاصلے کو بھی نظر انداز کیا۔
پیپلزپارٹی کی میزبانی میں کراچی میں پی ڈی ایم جلسے کا پنڈال سج گیا، اپوزیشن نے جلسے میں ایک لاکھ افراد کو لانے کا بڑا دعویٰ کردیا۔
شہر قائد سمیت اندرون سندھ سے بھی جلسے میں آنے والا لوگوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جلسے میں آنے والے لوگوں میں مرد ، خاتون، بچے بزرگ شامل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News