Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاروق ستار کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا

Now Reading:

فاروق ستار کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا
ایم کیو ایم

سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی دوسری کورونا رپورٹ بھی مثبت آگئی۔

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آنے کے بعد اپنے پیغام میں کہا کہ مجھ میں بظاہر کرونا کی کوئی علامات نہیں ہیں اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے فکر کی کوئی بات نہیں ہے جبکہ ڈاکٹر کا کہنا ہے 2سے 3 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ کروالیں۔

اپنے پیغام میں سینئر سیاستدان فاروق ستار نے مزید کہا کہ میں اور میری اہلیہ ابھی کورانٹائین میں ہی ہیں، عوام سے دعاوں کی اپیل ہے۔

یاد رہے اس سے قبل سینئر سیاستدان فاروق ستارعالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر