
پاکستانی کرکٹر حسن علی اور اہلیہسامعہ آرزو اپنے پہلے بچے کی توقع کر رہے ہیں۔
انسٹاگرام پر جاتے ہوئے سامعہ آرزو نے اس خوبصورت خبر سے مشہور کرکٹر کے تمام مداحوں کو خوش کیا ہے۔
انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پیارے سے کیپشن کے ساتھ انپی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، “چاہے میرا دن کتنا خراب ہو ، ہر چیز کو ٹھیک محسوس کرنے میں تھوڑا سا کک لگ جاتا ہے۔ سمیعہ نے لکھا ، “الحمد اللہ”
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ حسن علی نے بھارتی شہری سامعہ آرزو سے دبئی میں شادی کی تھی۔
حسن علی چوتھے پاکستانی کرکٹر ہیں جنہوں نے بھارتی خاتون سے شادی کی ہے۔
ان سے قبل ایشین بریڈ مین ظہیر عباس، محسن خان اور شعیب ملک بھارتی خواتین سے شادی کرچکے ہیں۔
حسن اور سامعہ رواں برس 20 اگست کودبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئےتھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News