Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

Now Reading:

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
PSX start today at 22 January 2021

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز 632 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔

پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس میں 632 پوائنٹس کی کمی سے 41ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا جس کے باعث انڈیکس 40ہزار 564 پر بند ہوئی ہے۔

ہنڈریڈ انڈیکس 632  پوائنٹس کی کمی کے باعث 41 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا جس کے بعد مارکیٹ 40 ہزار 564 پر بند ہوئی۔

دوسری جانب کرنسی مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید تگزا ہوگیا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 16 پسے کم ہو کر 158.33 پر بند ہوا۔

Advertisement

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کی کمی ہوئی- 14 پیسے کی کمی سے ڈالر 161.05 سے کم ہوکر 160.91 پر بند ہوااسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کم کے بعد ڈالر161.20 سےکم ہوکر161.10 پر آگیا۔

علاوہ ازیں سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 18ہزار روپے کی سطح پر آگیا ، اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے کی کمی سے 95 ہزار 850 روپے کا ہوگیا جبکہ انٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں 2 ڈالر کی کمی سے 1872ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا گیا اور اوپن مارکیٹ میں  ڈالر 05  پیسے کم ہوکر 158.20 پر بند ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر