Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھی شہزادی کو آپ سب خوش آمدید کہیں، حنا الطاف

Now Reading:

ننھی شہزادی کو آپ سب خوش آمدید کہیں، حنا الطاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نے نومولود بچی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔

اداکارہ حنا الطاف نے فوٹ اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر بھتیجی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں

عالمی نمبر ایک اِگا سِویٹیک میڈرڈ اوپن سے دستبردار

معروف خاتون ٹینس کھلاڑی اور عالمی نمبر ایک اِگا سِویٹیک کندھے کی...

حنا الطاف مداحوں کو زندگی آسان بنانے اور مثبت رہنے کا طریقہ بتا دیا

پاکستان کی معروف اداکار و میزبان حنا الطاف نے سوشل میڈیا پر...

حنا الطاف نے اپنی نومولود بھتیجی کی تصویر شیئر کی جس کو وہ گود میں لے کر کھڑی ہوئیں تھیں۔

Advertisement

ایک گھنٹے میں اس تصویر کو 90 ہزار سے زائد صارفین نے پسند کیا جبکہ متعدد صارفین نے کمنٹس کے ذریعے اداکارہ کو مبارک باد بھی پیش کی۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویو کی کیپشن میں لکھا کہ ’میرے بھائی کے گھر رحمت آئی ہے، ہمارے خاندان میں شامل ہونے والی ننھی شہزادی کو آپ سب خوش آمدید کہیں‘۔

حنا الطاف کے تصویر شیئر کرنے کے بعد مداحوں نے اُن کو بھیتجی کی پیدائش پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے ’پھپھو‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

انسٹا صارف عرفاہیم نامی نے لکھا کہ ’پھپھو بہت بہت مبارک ہو‘۔

واضح رہے کہ حنا الطاف نے کچھ عرصے قبل لاک ڈاؤن کے دوران اداکار آغا علی سے شادی کرلی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر