Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقبال کاشمیری کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

Now Reading:

اقبال کاشمیری کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
اقبال کاشمیری

ڈائریکٹر اقبال کاشمیری کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اقبال کاشمیری کی نماز جنازہ کل یونیورسٹی آف انجینرنگ جی ٹی روڈ کے بالمقابل بدھو والا آوا کے قبرستان میں صبح 9 بجے ادا کی جائے گی۔

یاد رہےکہ پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اور نامور فلم ساز اقبال کاشمیری انتقال کرگئے تھے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق معروف ڈائریکٹر اور فلمساز اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اقبال کاشمیری کے اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک بتائی تھی۔

Advertisement

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری نے سوگوران میں 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے چھوڑے ہیں۔

معروف ہدایت کار اقبال کاشمیری کی ہدایت کاری میں بننے والی مقبول فلموں میں “بلیک وارنٹ”، “رنگیلے جاسوس” اور “سستا خون مہنگا پانی” شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر