Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے قانون کو فالو کریں، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے قانون کو فالو کریں، فردوس عاشق اعوان
فردوس

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو چاہیے قانون کو فالو کریں بلاجواز مناسب نہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پنجاب سول سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور سیکرٹری اطلاعات راجہ جہانگیر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں پنجاب حکومت کی کارکردگی کو مثبت انداز میں سامنے لانے  کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات راجہ جہانگیر نے اطلاعات سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے عمران خان کے ویژن پر عملدرآمد کےلئے بڑے اقدامات اٹھائے اور دوسالوں میں بہترین کارکردگی دیکھائی۔

Advertisement

معاون خصوصی برائے اطلاعات کا کہنا تھا کہ پنجاب میں عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے پنجاب حکومت نے جو اقدامات کئے وہ قابل تعریف ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب کے تمام محکموں کی کارکردگی سے متعلق معلومات سب کےسامنے رکھیں گے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے کچھ فیصلے لئے جس پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر