
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمود اللّٰہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے کرکٹر، پاکستان سپر لیگ 5 کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیے کھیلنے والے محمود اللّٰہ نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ سے متعلق کہا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، جلد فیلڈ میں واپس آئوں گا۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے محمود اللّٰہ پاکستان سپریم لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف سے باہر ہوئے تھے۔محمود اللّٰہ پی ایس ایل پلے آف کے لیے ملتان سلطانز کا حصہ تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News