Advertisement
Advertisement
Advertisement

وارث بیگ کے صاحبزادے نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا

Now Reading:

وارث بیگ کے صاحبزادے نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا
وارث بیگ

معروف گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار بیگ نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ لیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار بیگ نے گلوکاری کے میدان میں باقائدہ قدم رکھ لیا ہے۔

گلوکار عمار بیگ کی جانب سے دو گانوں کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے جسے 12 نومبر کو مختلف ویب سائٹس کے ذریعے دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔

نئے تیار کئے گئے گانوں میں ایک اردو جبکہ دوسرا گانا انگریزی زبان میں ہے۔

گانوں کی لانچگ تقریب میں ملک کے نامور فنکار راحت فتح علی خان، شفقت امانت علی خان، شان شاہد، ریشم ، سمیت دیگر کو مدعو کیا جائے گا۔

Advertisement

بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکار عمار بیگ نے کہا کہ گلوکاری کا شوق والد کو دیکھ کر پیدا ہوا۔

گلوکار عمار بیگ نے یہ بھی کہا کہ دونوں گانوں کی کہانی رومینس پر مبنی ہے جس کی تیاری میں بے حد محنت کی ہے۔

معروف گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار بیگ نے مزید کہا کہ پاکستان میوزک انڈسٹری میں بے پناہ مواقع موجود ہیں امید کرتا ہوں 12 نومبر کو ریلیز ہونے والے گانے لوگوں کو بے حد پسند آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر