Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زارا نور عباس کی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

Now Reading:

زارا نور عباس کی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس کی تصویر مداحوں کے دل کو بھا گئی۔

اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی تازہ تصویر فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

زارا نورعباس سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

پاکستان کی اداکارہ زارا نورعباس سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہوگئی۔...

زارا نور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر ان کے مداحوں نے تعریفوں کے انبار لگ گئے ہیں۔

Advertisement

زارا نور عباس نے اپنی تصویر میں خوبصورت اسٹائل اپنایا ہوا ہے، جس میں انہوں نے اپنے سنہری بالوں سے ایک آنکھ کو ڈھکا ہوا ہے، جس میں خوبرو اداکارہ انتہائی پُرکشش نظر آرہی ہیں۔

واضح رہے کہ زارا کے ایک مداح نے کہا کہ زارا آپ اتنی پیاری کیسے ہیں، جبکہ باقی مداح بھی ان کی تعریف کرنے میں کسی سے کم نظر نہیں آرہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر