Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے، چئیرمین نیب

Now Reading:

نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے، چئیرمین نیب
Chairman NAB, karachi nab, meeting, NAB, National Accountability Bureau, Pakistan, جاوید اقبال, جسٹس (ر), نیب, چیئرمین, چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیب نے بلا تفریق احتساب سب کے لئے کی پالیسی اپنائی جبکہ عوام کے اعتماد کی وجہ سے نیب کو گزشٹہ دو سال کے دوران 75 ہزار 268 شکایات موصول ہوئی ہے جن میں سے 66 ہزار 838کو نمٹایا گیا ہے۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ نیب نے دو سالوں میں 432 انوسیٹی گیشنز میں سے 415کومکمل کیا جبکہ بد عنوانی کے 332 ریفرنسز میں سے 270 کا فیصلہ ہوا ہے اور نیب کی ملزمان کو سزا دلوانے کی شرح 68.88فیصد ہے۔

چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ اس عرصہ میں 2417 شکایات پر کارروائی کی منظوری دی گئی، گزشتہ 2 سال کے دوران نیب نے 1240 انکوائریز کی منظوری دی ،1220 کو مکمل کیا گیا جبکہ گزشتہ 2 سال کے دوران نیب نے 1240 انکوائریز کی منظوری دی اور 1220 کو مکمل کیا گیا۔

قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چئیرمین جسٹس جاوید اقبال نے مزید کہا کہ تمام ڈی جیز شکایا ت کی جانچ پڑتال،انکوائریاں اور ا نوسٹی گیشنز قانون کے مطابق مکمل کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر