Advertisement
Advertisement
Advertisement

جہانگیر ترین لندن سے پاکستان کیلئے روانہ

Now Reading:

جہانگیر ترین لندن سے پاکستان کیلئے روانہ
جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن سے واپس پاکستان روانہ ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اپنے بیٹے کے ہمراہ نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دوپہر ڈیڑھ بجے لندن سے روانہ ہوئے ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ جہانگیر ترین چھ نومبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سات ماہ سے زائد عرصہ لندن میں رہنے کے بعد واپس پاکستان جا رہے ہیں اور  وہ شوگر سکینڈل کی رپورٹ میں نام آنے کے بعد لندن آئے تھے

یاد رہے اس سے قبل اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا تھا کہ ابھی واپسی کی تاریخ کا تعین نہیں کیا، پاکستان آکر تمام معاملات دیکھوں گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین علاج کی غرض سے لندن گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر