Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی سدرن گیس ملازمین کا تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف احتجاج کا اعلان

Now Reading:

سوئی سدرن گیس ملازمین کا تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف احتجاج کا اعلان
supply of gas in Sindh is with too low pressure

سوئی سدرن گیس ملازمین نے پرموشن ارڈر نہ ملنے اور تنخواہوں میں امکانی کٹوتی کے خلاف جمعہ کو احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوئی گیس افیسرز ایسوی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمعہ کو پورے سندھ اور بلوچستان کے ایس ایس جی سی افسران احتجاج کریں گے جبکہ کراچی میں احتجاج ایس ایس جی سی ہیڈافس  کے سامنے کیا جائے گا۔

سوئی گیس افیسرز ایسوی ایشن نے مزید کہا کہ شہر بھر کے تمام زونل اور سی ایف سی پر تعینات افسران احتجاج میں شرکت کریں گے جبکہ حیدر اباد ،سکھر اور کویٹہ سمیت سندھ اور بلوچستان کے ریجنل دفاتر میں بھی احتجاج کیا جائے گا جبکہ احتجاجی افسران میں ہر گریڈ کے افسران  شامل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی کی طرف سے افسران کو اپنے مقررہ وقت پر پروموشن نہ ملنے پر اکثر افسران نے کمپنی کے کام میں دلچسپی لینا چھوڑ دی ہے جس کے نتیجے میں یو ایف جی گھٹنا تو دور پر بڑھ گٸی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 5 برس میں 11 فیصد سے بڑھ کے  یو ایف جی 18 فیصد ہوگٸی ہےجبکہ ان آفیشلی 25 فیصد بتاٸی جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر