بستی مٹھو سے دولہا کو اپنی بارات پولیس کی سرکاری وین میں لے کر جانا مہنگا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق محمد ذیشان کی بارات ملتان سے شجاع آباد بشیر احمد کے گھر پولیس کی سرکاری وین پر لائی گئی۔
تاہم اس حوالےسے دولہے کا بڑا بھائی عمران ملتان پولیس لائن میں تعینات ہے۔
جبکہ پولیس وین میں بارات کی ویڈیو بنانے پر باراتیوں نے میڈیا کے نمائندوں پر تشدد بھی کیا۔
یہ ہی نہیں بلکہ باراتیوں نے میڈیا کے نمائندوں سے موبائل فونز چھین کر یرغمال بنالیا۔
15 کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر میڈیا نمائندوں کو بازیاب کروا۔
واضح رہے کہ 4 ملزمان کو موقع پر گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
