پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ بھیجا گیا۔
امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مہیا کردہ سامان پی آئی اے کے خصوصی 777 طیارے کے ذریعے شام پہنچا۔
دمشق ائیرپورٹ پر پاکستانی سفارتی عملے نے سامان شامی حکام کے حوالے کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
