Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوم سیاسی منافقت اور دوغلے پن سے بے زار ہوچکی ہے ، شبلی فراز

Now Reading:

قوم سیاسی منافقت اور دوغلے پن سے بے زار ہوچکی ہے ، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ قوم سیاسی منافقت اور دوغلے پن سے بے زار ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جس تحریک کو آئے روزنئے میثاق کی ضرووت پڑ تی ہواُس کا کوئی مستقبل نہیں، ظاہر ہوا کہ یہ نہیں جانتے کہ کرنا کیا ہے جبکہ یہ اندھیرے میں تیر چلا رہے ہیں۔

سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان درست سمت میں جارہا ہے ، آج معاشی اشاریے مثبت ہیں جبکہ ہوس اقتدار میں نیا میثاق بناکر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش ہر گز کامیاب نہیں ہوگی۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے مولانا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب معاشی بحران پیداکرنے والے آپ کے دائیں بائیں کھڑے تھے، اُن سے پوچھتے، ایسا کیوں کیا؟ جبکہ مولانا صاحب! حقیقی آئینی جمہوری نظام نہیں تو پھرآپ قومی اسمبلی سے باہر اور آپ کا بیٹا ممبر کیسے ہے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر