Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وباء کی ایک اور ویکسین کا اعلان

Now Reading:

عالمی وباء کی ایک اور ویکسین کا اعلان
امریکی اسپتال کا غیر ویکسین شدہ مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار

امریکہ میں ایک اور امریکی کمپنی نے کورونا ویکسین کے مکمل تیار ہونے کا اعلان کردیا ہے جو کہرواں سال کے اختتام پر دو کروڑ ڈوز امریکا کو ترسیل کی جائیں گی۔

ویکسین کے حوالے سے امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ کہ انکی تیار کردہ ویکیسن کے حتمی نتائج سے ثابت ہوا ہے کہ یہ دوا پچانوے فیصد تک موثر ہے۔

 کمپنی کا کہنا ہے کہ حتمی ٹرائل کے نتائج انتہائی کامیاب رہے۔ ان کی تیار کردہ دوا پچانوے فیصد تک کارآمد ہے۔

موڈرینا کے چیف ایگزیکٹیو اسٹیفن بینکل کا کہنا ہے کہ ٹرائل کے حتمی مثبت نتائج سے ثابت ہوتا ہے کہ ہماری ویکسین کورونا  سے بچاؤ کے لیے پچانوے فیصد تک موثر ہے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ ویکسین اس وبا کو بدلنے کے لیے طاقتور ٹول ثابت ہوگی اور بیماری کی سنگین شدت، ہسپتال میں داخلے اور اموات کو روک سکے گی۔

Advertisement

امریکہ میں اس ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کا اجلاس سترہ دسمبر کو ہوگا۔

کمپنی کے مطابق وہ رواں سالے  کے آخر تک دو  کروڑ ڈوز امریکا میں ترسیل کرے گی اور توقع ہے کہ اگلے سال پچاس  کروڑ سے ایک ارب ڈوز دنیا بھر میں تیار کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر