Advertisement
Advertisement
Advertisement

اصلحان خاتون کی تصاویر مداحوں کے دل کو بھا گئیں

Now Reading:

اصلحان خاتون کی تصاویر مداحوں کے دل کو بھا گئیں

اصلحان خاتون نے اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ بہت دلکش لگ رہی ہیں

تفصیلات کے مطابق اسلام کی تاریخی فتوحات پر مبنی تُرک سریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کے سیزن 3 میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ گولسم علی نے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو اپنی مصروفیت سے آگاہ کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارعدنان صدیقی کی’ارطغرل غازی‘ کے مقبرے پر حاضری

پاکستان کے نامور اداکارعدنان صدیقی نے سلطنت عثمانیہ کی بنیاد رکھنے والے...

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اُنہوں نے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام بھی جاری کیا ہے۔

Advertisement

اصلحان خاتون نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ ’مجھے معلوم ہے کہ میں ایک طویل عرصے سے آپ کے ساتھ رابطہ نہیں کر رہی ہوں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں آپ کو بھول گئی ہوں۔‘

دوسری جانب اداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آج کل اپنے نئے ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ ’میں شوٹ سے فارغ ہونے کے بعد بہت تھک جاتی ہوں اور اسی وجہ سے آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں ہوں۔‘

تُرک اداکارہ نے مزید کہا کہ ’اگر آپ اپنی زبان میں سیریز نہیں دیکھ سکتے ہیں تو اچھی خبریں کا انتظار کریں جو بہت جلد آپ کو ملنے والی ہے۔‘

واضح رہے کہ ایک لاکھ سے زائد صارفین اُن کی پوسٹ لائک کرچکے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر