
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کا نمازہ جنازہ ادا کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق نمازہ جنازہ کے بعد لوئر دیر میں سراج الحق کی والدہ کو ثمر باغ میں سپر دخاک کردیا گیا ہے۔
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اپنی والدہ کی نمازِ جنازہ خود پڑھائی۔
نمازِ جنازہ میں سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی تھی۔
سراج الحق کی والدہ کچھ عرصہ سے سخت علیل تھیں اور پشاور کے اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم آج وہ انتقال کر گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News