Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان تحریک لبیک کے سربراہ وفات پاگئے

Now Reading:

پاکستان تحریک لبیک کے سربراہ وفات پاگئے

پاکستان تحریک لبیک کے  سربراہ خادم حسین رضوی وفات پاگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک لبیک کے  سربراہ خادم حسین رضوی وفات پاگئے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک لبیک کے  سربراہ خادم حسین رضوی کی طویل عرصے طبیعت خراب تھی اور ان کی وفات گھر میں ہی ہوئی ہے۔

Advertisement

یاد رہے خادم حسین رضوی 22 جون 1966 کو نکہ توت ضلع اٹک میں حاجی لعل خان کے ہاں پیدا ہوئے۔

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ نے قرآن پاک بھی حفظ کیا ہوا تھا جبکہ ان کو عربی ، اردو کے علاوہ فارسی پر بھی عبور حاصل تھا۔

انہوں نے جہلم و دینہ کے مدارس دینیہ سے حفظ و تجوید کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد لاہور میں جامعہ نظامیہ رضویہ سے درس نظامی کی تکمیل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر