Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ ہمارے خون میں ہے، برطانوی ہائی کمشنر

Now Reading:

کرکٹ ہمارے خون میں ہے، برطانوی ہائی کمشنر
کرکٹ

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے کہا ہے کہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان میں تعیناتی کے بعد سے میرا ہدف برطانوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان تھا۔

Advertisement

کرسٹن ٹرنر نے کہا کہ پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز سمیت سب کا شکر گزار ہوں، برطانوی ٹیم کے دورے سے پاکستان کے سٹیڈیمز کی رونقیں بحال ہوں گی۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے مزید کہا کہ دورے کیلیے بہت محنت سے کام کیا گیا، خوشی ہے انتظار کے 16 سال کے بعد برطانوی کرکٹ ٹیم 2021 میں پاکستان میں کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
پاکستان میں ہر سال سگریٹ نوشی سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اموات
جی 10 مرکز میں قائم آئی ٹی پارک میں اوپن ہاؤس کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر