Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور میں کاروبار دس بجے بند کرنے کا اعلان

Now Reading:

پشاور میں کاروبار دس بجے بند کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا  

خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور میں کاروبار دس بجے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وباء سے متعلق حکومتی اقدام اٹھاتے ہوئے پشاور میں کاروبار دس بجے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

 اعلامیہ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا و قبائلی امور کی جانب سے جاری کیا گیا۔

 اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر بازار، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، بیکریز ، شادی ہالز اور حجام کی دکانیں بھی رات 10 بجے بند ہونگے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام پارکس شام چھ بجے بند ہوجائیں گے جبکہ فارمیسی، تندور، گراسری شاپس،کلینک، اسپتال، پٹرول اور سی این جی پمپس پابندی سے مستثنی ہونگے۔

Advertisement

محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا و قبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ شہریوں کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر