Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ای او پی آئی اے سے پشاور زلمی کے مالک کی ملاقات

Now Reading:

سی ای او پی آئی اے سے پشاور زلمی کے مالک کی ملاقات
ارشد ملک

سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک سے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی پی آئی اے ہیڈ آفس میں ملاقات ہوئی ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ ملاقات میں سی ای او پی آئی۔اے نے کرکٹ کے فروغ کے لیے جاوید آفریدی کی خدمات کو سراہا۔

ترجمان پی آئی اے نے مزید کہا کہ ملاقات کے دوران جاوید آفریدی نے سی ای او پی آئی۔اے سے ملاقات میں قومی ِایرلائن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یاد رہے اس سے قبل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے )کی جانب ایک نئی منزل ’القسیم ‘متعارف کروادی گئی تھی، سعودیہ عرب کے وسط میں واقع ’القسیم ‘میں کئی لاکھ پاکستانی کام کرتے ہیں۔

القسیم اور البریدہ میں رہنے والے پاکستانیوں کا عرصہ دراز سے مطالبہ تھا کہ براہ راست پروازیں شروع کی جائیں۔  پروازیں بدھ اور جمعہ کے روز بالترتیب ملتان اور اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔

Advertisement

پی آئی اے کی پہلی پرواز 18 نومبر بروز بدھ ملتان سے روانہ ہوگی۔سعودی ائیرپورٹ حکام کی جانب سے پرواز کو واٹر کینن سلوٹ دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر