احمد علی بٹ، 6 روز سے خود کو گھر میں بند کیا ہوا ہے
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے وائرس کی وجہ سے پاکساتانی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیڈین اداکار احمد علی بٹ سے بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔
احمد علی بٹ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ انہیں بھارتی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فلم کی دیگر کاسٹ میں معروف بھارتی اداکار گپی گریوال ،نیرو باجوہ بھی شامل ہیں۔
یاد رہے کہ بھارتی پنجابی فلم پھٹے دیندے چک پنجابی کی عکسبندی لندن میں کی جائے گی۔
فلم یو کے پنجابی بیسڈ پروڈکشن کمپنی کے تحت بنائی جائے گی اور امید کی جارہی ہے کہ فلم پاکستان میں بھی ریلیز کی جا سکتی ہے۔
واضح رہے کہ فلم عید الاضحی 2021 میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News