Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے بڑھتے کیسز، تعلیمی اداروں کو تجاویز ارسال

Now Reading:

کورونا کے بڑھتے کیسز، تعلیمی اداروں کو تجاویز ارسال
اسکول

وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے کورونا کے بڑھنے پر تعلیمی اداروں کے لیے تجاویز صوبوں کو بھجوادیں گئیں ہیں۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کی جانب سے جاری کردی تجویز میں تعلیمی اداروں کو 24 نومبر سے 31 جنوری تک بند کر دیا جائے تاہم 24نومبر سے پرائمری اسکولز بند کر دئیے جائیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ 2دسمبر سے مڈل سکولز بند کر دئیے جانے پر غور کیا جارہا ہے  تاہم 15 دسمبر سے ہائرسیکنڈری اسکولز کے بچوں کو  اداروں میں آنے سے روک دیا جائے۔

وفاقی کی تجاویز میں مقامی طورپر انتظامات کئے جائیں، ٹیلی اسکول، ٹیلی ریڈیو سمیت آن لائن ایجوکیشن سسٹم کو لاگو کیا جانا شامل ہے ۔

یاد رہے کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس 23 نومبر کو ہوگی جس میں تمام صوبے اپنی تجاویز لائیں گے اور تعلیمی اداروں کے حوالے سے حتمی فیصلہ بھی کیا گائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر