Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوہر خان نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں

Now Reading:

گوہر خان نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں

بھارتی اداکارہ گوہر خان نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کے ساتویں سیزن کی فاتح ماڈل اور اداکارہ گوہر خان نے اپنی شادی کے ریسپشن کی تصویریں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کردی۔

مزید پڑھیں

گوہر خان نے اپنی مہندی پر 4 سال قبل لباس کیوں زیب تن کیا؟

بھارتی اداکارہ گوہر خان نے اپنی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by GAUAHAR KHAN (@gauaharkhan)

Advertisement

دو روز قبل ووڈ اداکارہ گوہر خان معروف بالی ووڈ میوزک کمپوزر اسماعیل دربار کے بڑے بیٹے زید دربار کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو ئیں۔

گوہر خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویروں میں وہ محبت بھری نگاہوں سے اپنے شوہر کی طرف دیکھ رہی ہیں۔

ایک تصویر میں اُنہوں نے اپنے شوہر زید دربار کا ہاتھ بھی تھاما ہوا ہے۔

Advertisement

شادی کے دن گوہر خان خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کے شوہر زید دربار بھی شیروانی میں دلکش نظر آرہے ہیں۔

گوہر خان نے اپنی خوبصورت تصویروں کے کیپشن میں لکھا کہ ’کبھی تیرا، کبھی میرا، کبھی ہمارا۔‘

اُنہوں نے کیپشن ہیش ٹیگ GaZaForever کا بھی استعمال کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ گوہر اور زید ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے۔

واضح رہے کہ زید دربار نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کے ریسپشن کی تصویریں شیئر کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Zaid Darbar (@zaid_darbar)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر