Advertisement
Advertisement
Advertisement

جاپان پولیو سے بچاو کے لئے پاکستان کے مدد جاری رکھے گا

Now Reading:

جاپان پولیو سے بچاو کے لئے پاکستان کے مدد جاری رکھے گا
جاپانی سفیر

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری نے کہا ہے کہ جاپان پولیو سے بچاو کے لئے پاکستان کے مدد جاری رکھے گا۔

تفصیلات کے مطابق جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری نے پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کو خراج تحسین پیش کیا۔

جاپانی سفیر نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران گھر گھر پولیو ویکسین مہم میں حصہ لینے والے پولیو ورکرز خراج تحسیسن کے مستحق ہیں۔

متسوڈا کونینوری نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں پولیو مہم کے کامیاب انعقاد پر خوشی ہے، جاپان پاکستان میں 1996 سے 229 ملین ڈالر کی امداد پولیو کے خاتمے کے کیے فراہم کر چکا ہے۔

جاپانی سفیر متسوڈا کونینوری نے مزید کہا کہ جاپان عالمی شراکت داروں کے تعاون سے پولیو سے بچاو کے لیے پاکستان کے مدد جاری رکھے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محمد بن سلمان کا متوقع دورہ پاکستان ، مزید اہم معاہدے طے پانے کا امکان
مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پرحملہ، 2 یہودی ہلاک، 3 زخمی
گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال پر دنیا بھر میں مظاہرے، اٹلی، یونان ترکیہ میں عوام سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، سابق سینیٹر مشتاق سمیت 200 گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج شروع
اسرائیلی فوج کا امداد لے کر غزہ جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر حملہ
’’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘‘ قطر پرحملہ امریکا پر حملہ تصور ہو گا،ٹرمپ کا نیا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر