Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں اس مشکل وقت میں عوام کا حوصلہ بڑھانا ہے، شہباز شریف

Now Reading:

ہمیں اس مشکل وقت میں عوام کا حوصلہ بڑھانا ہے، شہباز شریف
شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس مشکل وقت میں عوام کا حوصلہ بڑھانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، نائب صدور مریم نواز اور چوہدری پرویز الہی کے مابین ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے پر آگئی۔

ذرائع کے مطابق تینوں کے مابین ہونے والی تیس منٹ کی ملاقات میں پی ڈی ایم کے لاہور میں ہونے والے جلسے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ موجودہ صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز شریف نے میاں نواز شریف سے بھی فون پر بات کی جس میں میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو حوصلہ دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے تیرہ دسمبر کے جلسے کے حوالے سے بھی شہباز شریف سے مشورہ کیا جس پر شہباز شریف نے مریم نواز کو زیادہ سے زیادہ کارکنان کو اکھٹا کرنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement

ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں اس مشکل وقت میں عوام کا حوصلہ بڑھانا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز نے شہباز شریف کی ہدایات سے اہم لیگی ارکان اسمبلی کو آگاہ کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر