اداکارہ سجل علی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سجل علی کی تصویر نے مداحوں...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف نے اداکارہ سجل علی کو ’ملکہ جذبات‘ کا خطاب کے دیا۔
تفصیلات کے مطابق آف دا سیٹ ان اداکاروں کے درمیان چپقلشیں بھی سننے میں آتی ہیں، تاہم زیادہ تر یہ ایک دوسرے کے اچھے دوست ہوتے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
عمران اشرف نے انسٹاگرام پر بہت ہی خوبصورت انداز میں اداکارہ سجل علی کے ساتھ اپنی دوستی کو شیئر کیا۔
عمران اشرف نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے ساتھ سجل علی کے خوبصوت تصویر شیئر کی۔
عمران اشرف نے اپنے پیغام میں سجل کو ’ملکہ جذبات‘ کا خطاب دے دیا۔
پوسٹ کے ردِ عمل میں ان اسٹارز کے مداحوں نے اسے خوب پسند کیا اور عمران اشرف کے دیے گئے خطاب کو بالکل درست قرار دیا۔
واضح رہے کہ اداکار کی جانب سے کی جانے والی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News