Advertisement
Advertisement
Advertisement

آوران میں‌ پاک فوج کا آپریشن، لانس نائیک شہید

Now Reading:

آوران میں‌ پاک فوج کا آپریشن، لانس نائیک شہید

آواران کے علاقے جاٹ بازار میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے جھڑپ میں ایک جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آوران کے علاقے جاٹ بازار میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ اور کلیئرنس آپریشن کیا۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہآپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد اقبال زخمی ہوگئے،انہیں فوری طور پر کراچی منتقل کیا گیا تاہم زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے بہادر جوان  شہید ہوگئے۔

ترجمان آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے جاٹ بازار کا علاقہ کامیابی سے کلیئر کرالیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر