Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا معروف اداکارہ میگن فوکس شادی کرنے والی ہیں؟

Now Reading:

کیا معروف اداکارہ میگن فوکس شادی کرنے والی ہیں؟

ہالی وڈ اداکارہ میگن فوکس جلد شادی کرنے والی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی وڈ اداکارہ میگن فوکس اور ان کے قریبی دوست امریکی ریپر مشین گن کیلی کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ دونوں جلد شادی کرلیں گے۔

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس اور کک مارونی رشتہ ازدواج میں جڑ گئے

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفرلارنس نے 34 سالہ آرٹ ڈائریکٹر کک مارونی سے...

میگن فوکس نے ٹوئٹر کیوں چھوڑا؟

سوشل میڈیو پر دونوں کے بارے میں یہ خبرین گردش کر رہی ہیں کہ دونوں شخصیات مستقبل میں شادی کے حوالے سے سوچ رہے ہیں۔

Advertisement

میگن فوکس اور مشین گن کیلی آپس میں بہت خوش رہتے ہیں۔

تاہم اس حوالے سے باضابطہ طور پر کسی بھی طرف سے ہاں نہیں کی گئی ہے۔

پرجوش کردار نبھانا پسند ہے ' میگن فوکس - اُردو پوائنٹ شوبز

اطلاعات ہیں کہ میگن فوکس اور مشین گن کیلی اگلے سال منگنی کرلیں گے جس کے بعد شادی کا اعلان کیا جائے گا۔

اداکارہ کی جانب سے شادی یا منگنی کے حوالے سے کوئی خاص وقت یا شرط نہیں رکھی گئی ہے۔

شہری علامات: کیا میگن فاکس ایک انسان ہے؟

Advertisement

یاد رہے کہ 34 سالہ میگن فوکس کے پہلی شادی سے 3 بچے ہیں جبکہ 30 سالہ مشین گن کیلی کی بھی پہلی بیوی سے ایک بیٹی ہے۔

2010 شادی کی جس کے 5 سال بعد میگن فوکس نے 2015 میں علیحدگی کی درخواست دائر کر دی تھی۔

Megan Fox | Megan fox hair, Megan fox hair color, Megan fox makeup

واضح رہے کہ بچے کی پیدائش کے 3 سال بعد اب فوکس نے عدالت میں دائر کی گئی اپنی درخواست واپس لے لی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر