Advertisement
Advertisement
Advertisement

دولہا اور دلہن کی شیشا پلائی کی رسم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

دولہا اور دلہن کی شیشا پلائی کی رسم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دولہا دلہن کی سوشل میڈیا پر شیشا پلائی کی رسم کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لاہور میں ہونے والی اس شادی میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے جہاں سٹیج پر بیٹھ کر دیگر رسمیں ادا کی، وہیں ایک نئی رسم کا آغاز بھی کر دیا جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں

سگریٹ پیتے ہوئے دولہا دلہن کو فوٹو شوٹ کروانا کتنا مہنگا پڑگیا؟

حال ہی میں ایک دولہا دلہن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر...

یاد رہے کہ پہلے کے دور میں شادی پر دودھ پلائی کی رسم ہوتی تھی مگر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دُولہے کے قریبی دوست اور کزن شیشے کو   گُلاب کے پُھولوں سے سجا کر اسٹیج پر لے کر آئے۔

Advertisement

جبکہ ساتھ ہی ایک پلے کارڈ بھی موجود تھا جس پر لکھا ہے کہ: ” یہاں ہم شیشہ پلائی کی رسم کے لئے آئے ہیں ” ۔

پہلے دُولہے کو شیشہ پلایا گیا، اور بعد میں دُولہن کو۔ تمام لوگوں کی جانب سے شیشہ پلائی کی رسم کے لئے 50 کروڑ روپے کے نیک کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

واضح ر ہے کہ صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر