پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کے گھر بیٹی کی...
آسٹریلوی فاسٹ بالر میچل اسٹارک کل اپنی ٹیم کودوبارہ جوائن کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے آسٹریلوی فاسٹ بالر میچل اسٹارک بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
علاوہ ازیں میچل اسٹارک جمعرات سے پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں بھی دستیاب ہوں گے۔
یاد رہے کہ میچل اسٹارک فیملی میں علالت کے باعث اسکواڈ میں شامل نہیں تھے۔
واضح رہے کہ میچل اسٹارک چارٹر فلائٹ سے سڈنی سے ایڈیلیڈ پہنچیں گے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News