گوہر خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا
بھارتی اداکارہ گوہر خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا...
 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق ادکارہ نور بخاری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
نور نے پوسٹ میں قائداعظم کا وہ پیغام درج کیا ہے جو اُنہوں نے اپنی قوم کے لیے دیا تھا:
اُمید، ہمت اور خودمختاری
میرے ہم وطنوں کے لیے یہی میرا پیغام ہے
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
سابقہ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’ہماری قوم کے بانی کو سالگرہ مبارک ہو۔‘
یاد رہے کہ برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی صورت میں ایک آزاد وطن دینے والے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا آج 145 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔
نور بخاری نے قائداعظم محمد علی جناح کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہمیں ایک مسلم ملک اور امن سے رہنے کے لیے آزادی دینے کا شکریہ۔
واضح رہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنے زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے 145ویں یومِ ولادت کے موقع پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام سے خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News