Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکار بھی کرسمس کی خوشی میں شامل

Now Reading:

پاکستانی اداکار بھی کرسمس کی خوشی میں شامل

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے اداکاروں نے مسیحی برادری کی خوشی کو دھوم دھام سے منایا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موجود عیسائی برادری کرسمس کا تہوار بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار کرسمس منا رہی ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج 25 دسمبر...

https://twitter.com/adnanactor/status/1342353808643518465?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1342353808643518465%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Fentertainment%2F2020%2F12%2Ffrom-adnan-siddiqui-to-bilal-ashraf-celebrities-wish-christians-on-christmas%2F

https://twitter.com/ArmeenaRK/status/1342124258152083456

Advertisement

مسیحی برادری نے آج عید کے موقع کیک کاٹا اور اپنے اہم دن کو یادگار بنایا۔

اگرچہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیئے گئے ہیں  لیکن عیسائی لوگوں کی تقریبات کو نہیں روکا گیا۔

Advertisement

https://twitter.com/IamBilalAshraf/status/1342376154053881861?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1342376154053881861%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Fentertainment%2F2020%2F12%2Ffrom-adnan-siddiqui-to-bilal-ashraf-celebrities-wish-christians-on-christmas%2F

تاہم انہوں نے ریلیاں نکالی اور خوشی خوشی کرسمس پروگرام سے لطف اٹھایا۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستانی خوشی اور غمگین دونوں موقعوں پر مختلف برادریوں کے ساتھ شرکت کرنا جانتے ہیں اور ہروقت ہرکسی کی خوشی اور غم میں شریک ہوتےہیں۔

واضح رہے کہ کرسمس کے موقع پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے عدنان صدیقی ، بلال اشرف ، فخر عالم ، ارمینہ ، اور دیگر ستاروں نے سوشل میڈیا پرکرسمس کی مبارک باددی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر