Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہدایت کار محمد جاوید فاضل کی آج دسویں برسی منائی جا رہی

Now Reading:

ہدایت کار محمد جاوید فاضل کی آج دسویں برسی منائی جا رہی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ہدایت کار محمد جاوید فاضل کی آج دسویں برسی منائی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری کے ہدایت کار محمد جاوید فاضل نے ایک سے بڑھ کر ایک فلم کی ڈائریکشن دی، لیونگ لیجنڈ ندیم اور جاوید فاضل کا اشتراک تیرہ فلموں کا رہا جن میں فلم ’دھلیز‘ نے ڈائمنڈ جوبلی کا درجہ حاصل کیا اور ریما خان اور شان جیسے فن کار کو بھی متعارف کروایا۔

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ  فلم کے ہدایت کار رچرڈ ولیمز 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ہالی ووڈ  فلم کے ہدایت کار رچرڈ ولیمز 86 سال کی عمر...

دیگر فلموں میں صائمہ، ہم سے ہے زمانہ، فیصلہ، حساب اور بازارِ حُسن نے گولڈن جوبلیاں منائیں، جب کہ آہٹ، لازوال، ناراض، آوارگی، کندن اور بلندی نے سلور جوبلی کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

یادرہے کہ صرف ایک فلم ’میں ایک دن لوٹ کر آؤں گا‘  کوئی جوبلی نہ مناسکی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہدایت کار محمد جاوید فاضل نے اپنی زندگی کا دور کراچی میں گزارا اور کئی ٹی وی ڈراموں کی ڈائریکشن بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر