Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیویارک میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Now Reading:

نیویارک میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

امریکی شہر نیویارک سٹی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود ایلیمنٹری اسکول 7 دسمبر سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک سٹی کے میئر نے گذشتہ روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 3.1 فیصد ہے ۔

نیویارک سٹی کے میئر نے کہا کہ   اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس بچوں کو کم متاثر کرتا ہے اور اگر ایک ہفتے میں متاثرہ کیسز کی شرح 3 فیصد سے زیادہ ہوتی ہے تو اسکولوں کو بند کرنے کی ضرورت نہیں ہے جبکہ معذور بچوں کے سوائے مڈل اور ہائی سکول کی کلاسیں آن لائن ہوں گی۔

میئر نے کہنا تھا کہ کورونا وائرس بچوں کے لیے کم نقصان دہ ہونے اور اسکولوں کے محفوظ ہونے کی تصدیق کے بعد انہیں دوبارہ کھولنا ممکن ہو رہا ہے لیکن بچوں کا  اسکول آنے کے لیے ہر ہفتے کورونا وائرس  کا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔

میئر نیویارک سٹی نے کہا کہ بچوں کو ہفتے میں 5 روز اسکول آنا ہو گا اور اس دوران سماجی فاصلے کے قواعد پر عملدرآمد کرنا ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر