Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی کا شہر کو خوبصورت کرنے کا احسن اقدام

Now Reading:

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی کا شہر کو خوبصورت کرنے کا احسن اقدام
افتخار شالوانی

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر افتخار شالوانی نے کثیرالمنزلہ عمارتوں کوخوبصورت بنانے کاحکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر و ایڈمنسٹریٹر افتخار شالوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہرکی بیشترعمارتیں بدصورتی میں اضافہ کرتی ہیں، انہیں دیکھنے سے انسانی زہن پربرااثرمرتب ہوتا ہے۔

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر نے کہا کہ کثیرالمنزلہ عمارتوں خاص طورپراہم شاہراہوں پرقائم عمارتوں پررنگ وروغن کیا جائے جبکہ عمارتوں کے مالکان اورمکین ان کی تزئین وآرائش کے پابندہونگے۔

افتخار شالوانی نے یہ بھی کہا کہ تمام کثیرالمنزلہ عمارتوں اوربنگلوں کے مکینوں کومشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی بالکونیوں میں گلدستے سجائیں جبکہ اہم شاہراہوں اورعوامی مقامات پرقائم عمارتوں کے مکین اپنے ٹیرس اوربالکونیوں کوہرا بھرا رکھیں۔

کمشنر و ایڈمنسٹریٹر افتخار شالوانی نے مزید کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز،ڈی ایم سیزاورکے ایم سی کاعملہ ان احکامات پرعملدرآمد کرانے کا پابند ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر