چیمپئنز ٹرافی 2025؛ آئی سی سی پی سی بی کی تیاریوں سے مطمئن
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025...
پاکستان کے سماجی رہنما اور معروف گلوکار شہزاد رائے نے عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے پیغام جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار شہزاد رائے سوشل میڈیا ویپ سائٹ پر عالمگیر وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران اہم پیغام پوسٹ کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شہزاد رائے نے اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کے باعث دیگر بیماریوں میں مبتلا افراد اپنا خاص خیال رکھیں۔
اس حوالے سے گلوکار کا کہنا تھا کہ مہلک بیماریوں میں مبتلا افراد کورونا میں خاص احتیاط کریں۔
دوسری جانب شہزاد رائے نے تھلیسمیا مائنر کے مریض کی طبی صورت کی رپورٹ کا لنک بھی ٹوئٹ کیا۔
واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کی ایک اور لہر پاکستان میں آگئی ہے تمام لوگوں کو اس وبا سے محفوظ رہنے کے لیے تدابیر پر عمل کرنے کی تاقید بھی کی جا رہیں ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News