Advertisement
Advertisement
Advertisement

 آمنہ الیاس نے کس کو اپنا جیون ساتھی چُن لیا؟

Now Reading:

 آمنہ الیاس نے کس کو اپنا جیون ساتھی چُن لیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنا جیون ساتھی چُن لیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس سے ایک مداح نے پوچھا کہ کیا آپ ابھی بھی اکیلی (سنگل) ہیں یا جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے جس پر اداکارہ نے کہا کہ وہ جیون ساتھی کا انتخاب کرچکی ہیں۔

مزید پڑھیں

میری گہری رنگت مجھے ناکام نہیں کرسکتی، آمنہ الیاس

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس سیاہ رنگت کے حوالے...

آمنہ الیاس سے مداحوں کی جانب سے مزید سوال کیا گیا کہ کیا وہ کسی کو پسند کرتی ہیں۔

Advertisement

مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں اداکارہ نے ہاں میں اقرار کیا اور بتایا کہ جس شخص کو وہ پسند کرتی ہیں اس کا نام داور محمود ہے۔

یاد رہے کہ کچھ ماہ قبل آمنہ الیاس اور اداکار داور محمود کی شادی سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں جس میں کہا گیا تھا کہ دونوں نے خاموشی سے شادی کرلی ہے تاہم دونوں کی جانب سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسی افواہیں پھیلانا بند کریں۔

واضح رہے کہ اداکارہ آمنہ الیاس نے یہ تو بتا دیا کہ انہوں نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے تاہم دنوں کی شادی کب ہے یا شادی ہوچکی ہے اس حوالے سے اداکارہ کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر