ملتان، ایئرپورٹ پر عالمی وبا میں مبتلا مریض جہاز سے آف لوڈ
ملتان سے جدہ جانے والی فلائٹ میں موجود عالمی وبا کورونا وائرس...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار عمیر جسوال نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کو چور کہہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار عمیر جسوال نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنے شوہر معروف گلوکارعمیر جسوال کی کافی چرانے کی عادی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ثنا جاوید نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلکیشن انسٹا گرام پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، ثنا جاوید تصویر میں مغربی لباس پہنے ہوئے ہیں اور کافی پیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔
ثنا جاوید نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے عمیر جسوال کی جانب اشارہ کیا ہے اور کیپشن میں لکھا ہے کہ ’وہ ہمیشہ عمیر جسوال کی کافی چرا لیتی ہیں۔‘
عمیر جسوال نے کمنٹ کرتے ثنا جاوید کو ’کافی چور‘ قرار دیا ہے اور ساتھ میں ایک شریر ایموجی بھی بنایا ہے۔
ثنا جاوید کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر پر مشہور اداکارہ منال خان کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ یہ ایک اچھی عادت ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال نے اپنی شادی کی تصویر شیئر کرکے حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News