Advertisement
Advertisement
Advertisement

میشا شفیع کا ایف آئی اے کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار

Now Reading:

میشا شفیع کا ایف آئی اے کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار

گلوکارہ میشا شفیع نے ایف آئی اے کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد ایف آئی اے چلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ علی ظفر کی درخواست پر کی جانے والی تفتیش میں شدید نوعیت کےقانونی نقائص موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد کس میوزک شو کا حصہ بننے جا رہیں ہیں؟

پاکستان کی گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘...

 میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر کی ہتک عزت کی شکایت پر ایف آئی اے کے چلان پرقانون ٹیم سے مشاورت کی۔

 میشاشفیع نے ایف آئی اے کے چلان کو نامکمل قراردے دیا، علی ظفر کی درخواست پر مقدمہ کی پیروی ابھی تک شروع نہیں ہوئی تو ایف آئی اے نے کس بنیاد پر قصوروار قرار دیا۔

Advertisement

میشا شفیع کی قانونی ٹیم نے ایف آئی اے کے چلان کو بدنیتی  قرار دے دیا ہے۔

قانونی ٹیم نےموقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نے علی ظفر کی شکایت میشاشفیع کو مجرم قرار نہیں دیا اور ناکوئی سزا دی ۔

واضح رہے کہ میشا شفیع نےگزشتہ سال اپریل میں گلوگار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کےسنگین الزمات عائد کئے تھے جس  پر علی ظفر نے ہتک عز ت کا مقدمہ  دائر کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر