Advertisement
Advertisement
Advertisement

علیزے شاہ کا سوشل میڈیا سے ناراضگی کا اظہار

Now Reading:

علیزے شاہ کا سوشل میڈیا سے ناراضگی کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ آخر کیوں ہیں ناراض اداکارہ نے بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

مزید پڑھیں

گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد کس میوزک شو کا حصہ بننے جا رہیں ہیں؟

پاکستان کی گلوکارہ میشا شفیع 4 سال بعد میوزک شو ’کوک اسٹوڈیو‘...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial)

Advertisement

علیزے شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویرو میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ وہ اپنے کمرے میں موجود ہیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پہلی تصویر دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے کہ علیزے شاہ کو کسی کا خوف ہے۔

علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی یہ تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا سے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی کیپشن لکھا۔

Advertisement

اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا نے دوسروں پر تنقید کرنے والے لوگوں کی زندگیاں آسان کردی ہیں۔

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’سوشل میڈیا نے بہت سارے لوگوں کو دوسروں کی بے عزتی کرنے اور اُن پر تنقید کرنے میں بہت آسانی پیدا کردی ہیں۔‘

واضح رہے کہ علیزے شاہ کا یہ کیپشن پڑھنے کے بعد اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ تنقید کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین سے بہت خفا ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر