Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کی والدین کے لیے خاص دعا

Now Reading:

منال خان کی والدین کے لیے خاص دعا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور ماڈل منال خان نے سوشل میڈیا پر والدین کے لیے ایک خوبصورت دعا شیئر کر دی۔

تفصیلات کے طابق  اداکارہ منال خان نے سوشل میڈیا پر اپنے اور تمام والدین کے لیےایک خاص دعا کی ہے۔

مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کرکٹر امام الحق کا شکریہ کیوں اداکیا؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹر امام...

بالی ووڈ کے بادشاہ ہوئے شدت پسند ہندوتوا نظریے کا شکار

بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ کنگ خان کو ایک بار پھر شدت...

منال خان کی اداکار احسن محسن کے ساتھ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان اور نئے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

Advertisement

منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ہمراہ مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر کے ساتھ کیپشن میں قرآن پاک کی ایک آیت لکھی ہے کہ ’تم مجھے پکارو اور میں تمہیں جواب دوں گا۔‘

منال خان نے مزید لکھا کہ ’آج میں تمام والدین کے لیے دعا کر رہی ہوں کہ اللہ میرے والدین اور آپ کے والدین کو بہترین صحت عطا کرے۔ آمین‘

Advertisement

منال خان نے یہ پوسٹ ایک گھنٹہ قبل شیئر کی ہے جسے اب تک ایک لاکھ سے زائد مداح لائیک کرچکے ہیں۔

اس سے قبل منال خان کی اُن کے قریبی دوست احسن محسن اکرام کے ساتھ کچھ نامناسب تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نور بخاری نے نوجوان اداکارہ منال خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں واقعی منال خان اور ایمن خان بہت زیادہ پسند ہیں لیکن ایسی تصاویر بنا کسی رشتہ میں منسلک ہو کر پوسٹ کرنا مناسب نہیں ہیں۔

  

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر