Advertisement
Advertisement
Advertisement

31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا؟

Now Reading:

31 دسمبرکے بعد واٹس ایپ کن اسمارٹ فونز میں نہیں چلے گا؟
واٹس ایپ

دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ آنے والے سال میں کن موبائل فونز میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ صارفین پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز میں 2021 میں اس ایپ کو استعمال نہیں کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ 31 دسمبر 2020 کے بعد جس  آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس سیون (iOS9) سے پرانا ہوگا اس پر واٹس ایپ کی سروس دستیاب نہیں ہوگی۔

خیال رہے کیونکہ اسی طرح جس اسمارٹ فون میں  اینڈرائڈ 4.0.3 سے پرانا  آپریٹنگ سسٹم ہوگا وہ بھی واٹس ایپ کی سہولت سے مستفید نہیں ہوسکے گا۔

اس حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے صارفین سےکہا گیا ہے کہ وہ جدید ترین آپریٹنگ سسٹم اپنے اسمارٹ فونز میں اپ گریڈ کروالیں ۔

Advertisement

 یاد رہے کہ بعض اسمارٹ فونز میں اب بھی  اینڈرائڈ 4.0.3  سے پرانا آپریٹنگ سسٹم استعمال ہورہا ہے ، اس لیے انہیں بھی اسے اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ آئی فون صارفین جن کے پاس  آئی فون 4ایس، آئی فون 5 اور 5 ایس، آئی فون 6 اور 6 ایس ہے وہ اپنے اسمارٹ فونز میں جلد ازجلد آئی او یس کا جدید ترین ورژن اپ گریڈ کرالیں یاکم ازکم iOS9 تو ضرور کروالیں ورنہ 31 دسمبر کے بعد وہ واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر