Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان اور دانش تیمور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

عائزہ خان اور دانش تیمور کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور ہر دل عزیز جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کا نیا نئے فوٹو شوٹ مداحوں کے دل کو بھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

زندگی کیا ہے؟ عائزہ خان کا دلچسپ کیپشن مداحوح کو بھا گیا

پاکستان کی اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کو پر اسرار قرار دے...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

یاد رہے کہ عائزہ خان اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جن پر اُنہیں اُن کے فالوور اور مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی اور دعائیہ کمنٹس ملتے ہیں۔

اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور ایک ساتھ بے حد خوبصورت لگ رہے ہیں اوران کے اس فوٹو شوٹ پر تمام مداحوں کی جانب سے تعریفی پیغامات بھی آ رہے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

جبکہ ان کی تمام تر تصاویر پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں دونوں کے مداحوں کی جانب سے اس جوڑی کو خوبصورت ترین جوڑی قرار دیا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی ان تصاویر پر نا صرف مداحوں بلکہ شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی کمنٹ کیے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری کی جانب سے بھی عائزہ خان اور دانش تیمور کی جوڑی کو بری نظر نہ لگنے کی دعائیں بھی دی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عاطف اسلم گلوکاری کے بعد ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کو تیار
سپر ہٹ فلم 'ہے بے بی' کی بچی اب 17 سال بعد کیسی دکھتی ہے؟ تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی کونسی فلم کی آفر ٹھکرائی؟
سنجے لیلا بھنسالی اپنی پہلی ویب سیریز "ہیرامنڈی" میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟
معروف بھارتی اداکار کا کام سے بریک لینے کا فیصلہ
کترینہ کیف کی ایک اور ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر